10
فروری 1988ء حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی ادارہ منہاج القرآن تشریف
لائے ۔ انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ
ادارہ منہاج القرآن کو دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے ۔ علامہ طاہرالقادری نے جس خوش
اسلوبی اور خوبصورت انتظام و انصرام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ میری دعا ہے کہ
اللہ تعالی اس ادارے اور اس کے قائد کو پانچ سو گناہ ترقی عطا فرمائے۔