minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,687

تحريک منہاج القرآن - جگر گوشہ حضور قدوۃ الاولیاء پیر سید عبدالقادرجمال الدین الگیلانی القادری
تفصيل
جگر گوشہ حضور قدوۃ الاولیاء پیر سید عبدالقادرجمال الدین الگیلانی القادری
MQI on FB

جون 2002 میں مجلہ منہاج القرآن کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے ادارہ منہاج القرآن کی پہلی اینٹ رکھی گئی اور بابا (سیدنا طاہر علاؤ الدین الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ) وہاں ادارہ منہاج القرآن گئے تو میں بھی ان کے ساتھ تھا۔ یہ ایک خواب تھا کہ اسلام کا بول بالا ہو گا اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے فروغ کے لئے ایک اسلامک سنٹر بنے، بارہ تیرہ سالوں میں اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ادارہ منہاج القرآن کے اس وقت تک ستر سے زائد ممالک میں اسلامک سنٹرز کھل چکے ہیں اور یہ بات واضح رہے کہ ادارہ منہاج القرآن ہمارے بابا کا ہے، میرا، میرے دونوں بھائیوں کا، یہ ہمارا ادارہ ہے۔ بابا حضور ہر جگہ فرمایا کرتے تھے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ رہو، ہمارے بابا کے مریدین اور معتقدین سن لیں کہ منہاج القرآن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا ہوا راستہ ہے اور حضور غوث پاک کا بتایا ہوا راستہ ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic