minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,692

تحريک منہاج القرآن - حضرت پیر سید کبیر علی شاہ (سجادہ نشین چورہ شریف)
تفصيل
حضرت پیر سید کبیر علی شاہ (سجادہ نشین چورہ شریف)
MQI on FB

11 فروری 1988ء سجادہ نشین آف چورہ شریف حضرت مولانا مقصود احمد خطیب داتا دربار مسجد کے ہمراہ ادارہ کے مرکز پر تشریف لائے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب سے تفصیلی ملاقات اور ادارہ کے تمام شعبوں کا معائنہ کرنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کا ہر شعبہ حسن انتظام کا عظیم شاہکار ہے ۔ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی محنت شاقہ اور علمی وادبی خدمات کی جتنی بھی تبریک کی جائے کم ہے۔ اگر میں اور میرے مرید تحریک منہاج القرآن کے کام آ جائیں تو بڑی سعادت کی بات ہو گی ۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی دینی خدمات اور تحریک کا اعتراف نہ کرنا بہت بڑا بخل ہے۔

مارچ 1988 میں نشترپارک کراچی میں منہاج القرآن کانفرنس کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے اس دور زوال میں اپنے محبوب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس امت کو پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری جیسا مرد حق عطا کر دیا ہے جو احیاء اسلام اور اتحاد ملت کے لئے کوشاں ہے۔ تمام مشائخ اور سجادہ نشینوں کو شاہئے کہ اپنی خانقاہوں سے نکل کر رسم شبیری ادا کریں اور احیاء اسلام کے اس عظیم مشن کی کامیابی کے لئے پروفیسر طاہرالقادری کے دست و بازو بن جائیں۔ احیائے اسلام اور مقام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحفظ کے لئے اس عظیم تحریک میں اپنا نمائندہ بنا کر تاریخ ساز کردار ادا کرنا چاہئے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic