minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,821

تحريک منہاج القرآن - سینیٹر محمد عباس کمیلی (نامور شیعہ سکالر)
تفصيل
سینیٹر محمد عباس کمیلی (نامور شیعہ سکالر)
MQI on FB

5 مارچ 2006 کو مجھے تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ادارہ کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا نہ صرف مداح ہوں بلکہ امت مسلمہ کے لیے ان کی بے مثال کاوشوں و کارہائے نمایاں کا صمیم قلب سے ممنون معترف ہوں۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اس تحریک کے قیام کا مقصد عصر جدید کی منظم سائنسی ترقی کے مطابق تعلیمی مذہبی اور تحقیقی میدان میں جدید تقاضوں کے مطابق احیاء دین کی اشاعت ہے اور بلا شبہ اس تحریک کے قائدنہ صرف پاکستان بلکہ کرہ ارض کے جملہ خطوں میں اشاعت اسلام اور فروغ عشق رسول و حب اہل بیت کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ شیخ الاسلام نے شبانہ روز محنت سے اپنے آپ کو اس صدی کا عظیم محقق دین، نہایت شاندار داعی اور ہمہ جہت ہمہ گیر سیاسی راہنما وروحانی پیشوا کے طور پر ثابت کیا ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کسی ایک فرد، مسلک یا گروہ کے قائد نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما ہیں۔ اتحاد بین المسلمین کے داعی ہونے کی حیثیت سے بہت سی مشکلات کے باوجود انہوں نے ہمت اور ثابت قدمی سے دنیا میں اسلام کی خدمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic