minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,893

تحريک منہاج القرآن - پروفیسر ڈاکٹر عبدالمتین (وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی)
تفصيل
پروفیسر ڈاکٹر عبدالمتین (وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی)
MQI on FB

نومبر 1988 نشتر ہال پشاور یونیورسٹی میں سیمینار میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمتین نے صدارتی خطبہ میں کہا کہ آج امت مسلمہ جس نازک دور سے گزر رہی ہے اور عالم اسلام کو جو مسائل درپیش ہیں ان حالات میں ادارہ منہاج القرآن کے بانی و سرپرست پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی ذات ہی عالمی سطح پر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نکلنے کا واضح حل دے سکتی ہے۔ ادارہ منہاج القرآن کے عظیم مشن کے پیغام کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے اور ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب اس حقیقت کو تسلیم کریں اور اس تحریک کی کامیابی کے لئے بھرپور تعاون کریں۔ اللہ تعالی منہاج القرآن کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic