minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,943

تحريک منہاج القرآن - مسٹر محمد بارتواندرا دے ۔ آبدوز ٹیکنالوجسٹ (پیراکی اولمپک کوچ)
تفصيل
مسٹر محمد بارتواندرا دے ۔ آبدوز ٹیکنالوجسٹ (پیراکی اولمپک کوچ)
MQI on FB

جنوری 89 میں سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے پیراکی کے اولمپک کوچ جو کہ وجود باری تعالی کا منکر تھا۔ وہ ادار ہ منہاج القرآن کے مرکز پر اپنے ایک پاکستانی دوست کے ہمراہ آیا۔ جب اس کی ملاقات ڈاکٹر محمدطاہرالقادری سے تفصیلی نشست ہوئی اور وجود باری تعالی پر ڈاکٹر صاحب کے دلائل سنے تو اللہ تعالی نے اس شخص کے دل کی کایا پلٹ دی اور وہ مسلمان ہو گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس کا نام محمد بارتواندادے رکھا۔

قبول اسلام کے بعد اس نے اپنے محسوسات بیان کرتے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جب وجود باری تعالی پر مجھے دلائل سے قائل کر لیا اور جب میرے دل پر ہاتھ رکھا تو میں نے اچانک اپنے اندر ایک عجیب طاقت کو پیدا ہوتے ہوئے محسوس کیا اور جب صبح ہوئی تو مجھے یوں لگا کہ جس خدا کے بارے میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے مجھے رات بتایا تھا وہ اللہ آج میرے دل میں اتر آیا ہے۔ مجھے ہر طرف نور ہی نور نظر آنے لگا اور جس طرح ڈاکٹر صاحب نے مجھے توحید کے عقیدے کے بارے میں بتایا وہ شئے میرے دل میں پیوست ہو گئی ہے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنی معرفت عطا کر دی اور اس نعمت کے حصول کے لئے مجھے اپنے عظیم بندے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر ادی ۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری نے اسلام کی حقانیت کی علمی، سائنسی اور روحانی توجیہ ایسے منطقی انداز سے کی ہے کہ اس ذات کی حقیقت پوری طرح مجھ پر منکشف ہو گئی ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic