minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,976

تحريک منہاج القرآن - محترمہ بینظیر بھٹو (سابق وزیر اعظم، پاکستان)
تفصيل
محترمہ بینظیر بھٹو (سابق وزیر اعظم، پاکستان)
MQI on FB
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو نے 5 اگست 2003ء کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر لندن میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات کی۔ تحریک کے اَغراض و مقاصد، بین الاقوامی سطح پر اشاعت اسلام اور فروغِ امن و سلامتی سے متاثر ہو کر انہوں نے تحریک کی تاحیات ممبرشپ اختیار کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں منہاج القرآن انٹرنیشنل بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ، دہشت گردی و انتہاء پسندی کے خلاف جنگ اور فرقہ واریت کے خاتمے کے مشن پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ڈاکٹر طاہرالقادری جیسی شخصیت اسلام کے حوالے سے اپنا نقطۂ نظر دنیا کے سامنے رکھتی ہے تو مجھے اطمینان، خوشی اور فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہم اسلام جیسے آفاقی مذہب کے پیروکار ہیں۔

اسلامک سنٹر میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن عالم اسلام میں دین اسلام کی اصل روح کے فروغ کے لئے ایک اہم فریضہ سرانجام دے رہی ہے اور ایک پلیٹ فارم پر اتنے پڑھے لکھے لوگوں کا جمع ہونا قابل ستائش ہے۔ منہاج القرآن اسلامک سنٹر لندن کے جملہ شعبہ جات کا وزٹ اور منہاج القرآن کے تعلیمی منصوبہ جات اور رفاہی نظام کا مشاہدہ کیا ہے اور میں یہ بات بڑے وثوق سے کہتی ہوں کہ پاکستان سے باہر کوئی بھی جماعت یا تنظیم منہاج القرآن انٹرنیشنل کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

بینظیر بھٹو کی منہاج القرآن میں شمولیت


پاکستان عوامی اتحاد

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic