minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,981

تحريک منہاج القرآن - ملک محمد معراج خالد (سابق سپیکر قومی اسمبلی، پاکستان)
تفصيل
ملک محمد معراج خالد (سابق سپیکر قومی اسمبلی، پاکستان)
MQI on FB

پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بارے میں پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ کتنی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ میں نے ان کا منہاج القرآن سیکرٹریٹ اور تعلیمی سلسلوں کا ایک طویل نیٹ ورک دیکھا ہے چونکہ میں خود بھی بلواسطہ طور پر تعلیم سے وابستہ ہوں اور تعلیمی میدان میں پیش رفت کرنے والی کوئی بھی شخصیت میرے مشاہدے سے نہیں بچ سکی، اس لئے طاہرالقادری پر میری بڑی گہری نظر رہی ہے۔ ان کی تحریک منہاج القرآن نے جس طرح اندرون ملک اور بیرون ملک اسلام کے بہترین رول ماڈل کو پیش کیا ہے اور تعلیمی میدان میں جدید تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جو سلیبلس اور کورس متعارف کروائے ہیں، بلاشبہ وہ آج کے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہماری نوجوان نسل کو اسلامی اور جدید تعلیم کی اشد ضرورت ہے، نجی تعلیمی اداروں میں منہاج القرآن کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں اور طاہرالقادری چونکہ اس تحریک کے بانی ہیں اس لئے تمام تر کریڈٹ بھی انہیں ہی جاتا ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic