minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,021

تحريک منہاج القرآن - میاں محمد نواز شریف (سابق وزیر اعظم)
تفصيل
میاں محمد نواز شریف (سابق وزیر اعظم)
MQI on FB

1988 ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہا کہ میں ادارہ منہاج القرآن کے بانی پروفیسرڈاکٹر طاہرالقادری کا ذاتی عقیدت مند ہونے کے ناطے اپنی ذاتی حیثیت میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہا ہوں۔ ادارہ منہا ج القرآن نے بین الاقوامی سطح پر جو ترقی کی ہے اللہ تعالی پر پختہ ایمان اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ادارہ کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج تک حکومت پاکستان یا حکومت کے کسی ادارے سے کسی قسم کی کوئی مدد لئے بغیر جو ترقی کی ہے وہ آج کے دور میں کسی معجزے سے کم نہیں، میں صرف اپنی نجی حیثیت سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اتحاد امت کایہ ایمان افروز منظر دیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic