minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,028

تحريک منہاج القرآن - چوہدری پرویز الہی (سابق وزیر اعلیٰ پنجاب)
تفصيل
چوہدری پرویز الہی (سابق وزیر اعلیٰ پنجاب)
MQI on FB

2004ء یونیورسٹی چارٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ منہاج یونیورسٹی کو ہمارے دور حکومت میں چارٹر ملنا ہماری حکومت کے لئے باعث سعادت و عزت ہے ۔ منہاج یونیورسٹی جناب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نگرانی میں حددرجہ بڑھ کر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے۔ اور اس یونیورسٹی کو چارٹر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ بلاشبہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی ملک وملت کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ ہم انہیں ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک چھوٹے سے ادارے سے کام شروع کیا اور آج الحمد للہ اپنی ذاتی کاوشوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف اندرون ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انتہائی مناسب فیس میں تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اس ادارہ کی ایک شاندار علمی خدمت ہے۔ ایسے عظیم اداروں کی ہر حکومت کو آگے بڑھ کر خدمت کرنی چاہئے اور ہم بھی ان شاء اللہ اس تعلیمی خدمت میں بٍھرپور حصہ لیں گے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic