minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,094

تحريک منہاج القرآن - عمران خان (سربراہ تحریک انصاف)
تفصيل
عمران خان (سربراہ تحریک انصاف)
MQI on FB

میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا بہت بڑا مداح ہوں۔ 1985ء کے دور میں ایک دن ٹیلی ویژن پر پروفیسر طاہرالقادری صاحب کا ایک پروگرام دیکھا، جس میں انہو ں نے تفسیر قرآن بیان کی۔ مجھے پروفیسر صاحب کا لب و لہجہ اور اُسلوب بہت پسند آیا۔ انہوں نے قرآن کے الفاظ کو جس طرح کھول کھول کر بیان کیا اور جس طرح قران کی آیات مبارکہ کو تفصیل اور سیاق و سباق کے ساتھ بیان کیا بالکل ایسے جس طرح بچوں کو کوئی بات سمجھائی جاتی ہے۔ میں ان کی صلاحیتوں اور فنِ خطابت کا معترف ہو گیا۔ بلکہ بعض مواقع پر میں خود دوستوں کو تجویز کرتا کہ وہ طاہرالقادری صاحب کو سنا کریں اور مذہبی امور میں رہنمائی کیلئے ان سے رجوع کریں۔ ویسے بھی مجھے ایسے لوگ بہت اچھے لگتے ہیں، جو محنتی ہوں اور جن کے جذبوں میں دلولہ اورسچائی ہو۔ طاہرالقادری صاحب بھی ایسے لوگوں میں سے ایک ہیں کہ جن کے جذبوں میں ولولہ بھی ہے، سچائی بھی ہے یا یوں کہہ لیجئے کہ ان کے جذبے جوان ہیں۔ ہمیں آج کے دور میں ایسے لیڈروں کی اشد ضرورت ہے، جو قوم کی صحیح سمت میں رہنمائی کریں۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic