minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,098

تحريک منہاج القرآن - میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم)
تفصيل
میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم)
MQI on FB

مہمان خصوصی محترم میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم) کہا کہ میں اسلام کے فروغ کے لئے شیخ الاسلام کی خدمات اور ان کے جذبات کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان لوگوں کی موجودگی معاشرے کے لئے نہ صرف غنیمت بلکہ اشد ضروری ہوتی ہے۔ مجھے بھی دین کے مسئلہ پر جب کبھی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے تو میری نگاہیں ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب پر مرکوز ہوجاتی ہیں۔ شیخ الاسلام کی شخصیت علم دوست شخصیت ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتام چلنے والی منہاج یونیورسٹی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر حکومت سے چارٹر شدہ ہے۔ میں نے نہ صرف ملک بھر بلکہ بیرون ملک بھی تحریک کے پھیلے ہوئے نیٹ ورک، ریسرچ سنٹرز، سکولز، کالجز کا وزٹ کیا۔ بلامبالغہ پرائیویٹ سیکٹر میں ان جیسا تعلیمی نیٹ ورک رکھنے والی کوئی دوسری تنظیم موجود نہیں ہے۔ میں ان کے 56 ویں یوم پیدائش پر ان کی خدمات اور ان کے ایجنڈے کو سلام پیش کرتا ہوں۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic