minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,105

تحريک منہاج القرآن - مولانا عبدالستار ایدھی (سربراہ ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ)
تفصيل
مولانا عبدالستار ایدھی (سربراہ ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ)
MQI on FB

22 اگست 1992 کو عبدالستار دیدھی منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ آئے یاد رہے کہ لالہ موسیٰ میں ابتداء میں ایدھی سنٹر کا تین سال عارضی قیام منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں بغیر کسی معاوضے کے رہا تو ایدھی صاحب نے اپنے سنٹر کے وزٹ کے حوالہ سے تحریک کے سنٹر اور سرگرمیوں کے بارے میں پوچھا اور پھر اپنے تاثرات میں کہ کہ مجھے خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی راہنمائی کے لیے بہت سے لوگوں کو توفیق دی اور علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب بھی بہت خوبصورت طریقے سے دین کی باتیں بتاتے ہیں اور خاص طور پر یہ ان کی تقریروں کی حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی درس ہوتا ہے دعا ہے منہاج القرآن مزیداپنے اللہ کے بندوں اور انسانیت کی خدمکی توفیق عطا فرمائے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic