minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,123

تحريک منہاج القرآن - فاروق امجد میر ایڈووکیٹ (سابق MNA)
تفصيل
فاروق امجد میر ایڈووکیٹ (سابق MNA)
MQI on FB

محترم فاروق امجد میرایڈووکیٹ (MNA) نے شیخ الاسلام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا شاگرد ہوں اور مجھے ان سے اسلامک لاء پڑھنے کی سعادت حاصل ہے۔ دوران تدریس ان کی شخصیت اور علم کا اس قدر رعب تھا کہ طلبہ خود بخود ہی مسحور ہوتے چلے جاتے۔ یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ کے اندر طاہرالقادری صاحب علم پر اتھارٹی سمجھے جاتے تھے۔ اکثر اساتذہ و طلباء نے اسی وقت جان لیا تھا کہ ان کی منزل کالج و یونیورسٹی کی لیکچرر شپ نہیں بلکہ اس سے کہیں بلند کچھ اور ہے اور آج تمام دنیا نے دیکھ لیا کہ ان کی منزل و مقام کیا ہے اور ہم بھی آج ان کے ساتھ ان کے کارکن بن کر اس منزل کے حصول کے لئے شریک کار ہیں۔ ہم میں سے ہر کسی نے ان سے کوئی نہ کوئی فیض لیا ہے اور میں یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا کہ مجھے بھی شیخ الاسلام کی ذات سے بے پناہ فیض ملا۔ شیخ الاسلام کی مثال بہتے ہوئے سمندر کی ہے جو جتنا بڑا ظرف / برتن لے کر آئے گا اتنا ہی حصہ سمیٹ لے گا۔ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ زندہ لوگوں کی خدمات کو سراہا نہیں جاتا، شیخ الاسلام کی عظمت کی اس سے بڑی دلیل اور کیا ہوسکتی ہے کہ ان کی حیات ہی میں ان کا یوم پیدائش پوری دنیا میں بڑے تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic