minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,825,148

تحريک منہاج القرآن - میاں محمد افضل حیات (سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب)
تفصيل
میاں محمد افضل حیات (سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب)
MQI on FB

منہاج یونیورسٹی میں بزم منہاج کی سالانہ تقریب میں خطاب کرتے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں آج ملک کی ایک عظیم تعلیمی درسگاہ کے طلباء سے مخاطب ہوں ۔ یہ وہ ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر اسلام کے اصل تشخص کو جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اجاگر کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔ پوری دنیا میں منہاج القرآن کا نیٹ ورک عالمی امن کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے عملاً کام کر رہا ہے۔ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کی عظیم قیادت ہمارے لئے قابل فخر ہے منہاج القرآن کے اغراض و مقاصد سے متاثر ہو کر میں نے اس کی تا حیات ممبر شپ حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic