تنویر قیصر شاہد (کالم نگار روزنامہ جنگ)

پروفیسر طاہرالقادری ایک محنتی لگن رکھنے والے اور اپنے آورشتوں کے حصول کے لئے دن کو دن اور رات کو رات سمجھنے والے نہیں ہیں، وہ اس کیمیادان کی مانند ہیں جو ہزاروں ٹن کیمیاوی مواد کو کھوجنے، جلانے اور تجزیہ کرنے کے بعد صرف چند ماشے، چنداونس ریڈیم دریافت کرتے ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top