سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت کل 17 فروری کو ہو گی

آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی، 5 ایس پی، 9 ڈی ایس پی، 12 ایس ایچ اوز بطور ملزم طلب کئے گئے ہیں
عوامی تحریک نے طلب کئے جانیوالے 125 ملزمان کی فہرست میڈیا کو جاری کر دی، وکلاء کا ہنگامی اجلاس

لاہور (16 فروری 2017) سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے اہم سماعت کل 17 فروری کوانسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ہو گی، اے ٹی سی نے7فروری کو آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی رانا عبد الجبار، سابق ڈی سی او کیپٹن (ر) محمد عثمان، اے سی ماڈل ٹاؤن طارق چانڈیو، ٹی ایم او نشتر ٹاؤن علی عباس سمیت 125 ملزمان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ سنایا تھاجس کے حوالے سے آج پہلی سماعت ہو گی۔ عوامی تحریک کے وکلاء نے کیس کے حوالے سے بھر پور تیاری کی ہے، گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں خرم نواز گنڈا پور کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کیس کا جائزہ لیا گیا اور شریف برادران سمیت وفاقی وزراء کو طلب نہ کیے جانے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے پر بھی تفصیلی غور و خوض ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سانحہ کے مرکزی کردار طلب نہیں کئے جائیں گے، انصاف کا عمل آگے نہیں بڑھ سکے گا۔ حکم پر عمل کرنیوالوں کے ساتھ ساتھ حکم دینے والوں کو بھی بلایا جائے اور جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کو بھی استغاثہ کیس کا حصہ بنایا جائے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی طرف سے جن ملزمان کو طلب کیا گیا ہے ان میں 13۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان DCO لاہور۔ 14۔ طارق منظور چانڈیو ACماڈل ٹاؤن لاہور۔ 15۔ علی عباس TMO نشتر ٹاؤن لاہور۔ 16۔ مشتاق احمد سکھیرا IG پنجاب۔ 17۔ احسن بٹ کانسٹیبل آئی جی آفس لاہور۔ 18۔ رانا عبد الجبار DIG آپریشن لاہور۔ 19۔ سلمان علی خان SP سیکورٹی لاہور۔ 20۔ عابدحسین کانسٹیبل نمبر 21194/C QRFگن مین DIG آپریشن رانا عبد الجبار مذکورہ بالامسلح SMG 21۔ مدثر کانسٹیبل مسلح SMG متعینہ DIG سکواڈ۔ 22۔ طارق عزیز SP ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور۔ 23۔ نثاراحمد کانسٹیبل نمبر 8215/C ایلیٹ فورس مسلح SMGگن مین۔ 24۔ آفتاب احمد پھلر وان DSP ماڈل ٹاؤن سرکل لاہور۔ 25۔ اقبال گل SI تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 26۔ محمد جمیل SI تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 27۔ ادریس احمد ASI تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 28۔ محمد طفیل ASI تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 29۔ دلاور حسین عرف عبید کانسٹیبل ڈرائیور ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 30۔ ذیشان علی کانسٹیبل 19058/C گن مین SHO تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 31۔ عمر دین ASI تھانہ لیاقت آباد لاہور۔ 32۔ عبدالقیوم T/ASI تھانہ لیاقت آباد لاہور۔ 33۔ محمد اشرف ASI تھانہ لیاقت آباد۔ 34۔ محمد اقبال ASI تھانہ لیاقت آباد۔ 35۔ محمد سائیں کانسٹیبل 3202/C تھانہ نصیر آباد لاہور۔ 36۔ میرکا شف خلیل DSP گارڈن ٹاؤ ن لاہور۔ 37۔ ممتاز حسین SI/SHO تھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور۔ 38۔ امدادعلی 20561/C تھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور۔ 39۔ غلام علی 724/C تھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور۔ 40۔ رضوان قادر ہاشمی انسپکٹر SHO فیصل ٹاؤن لاہور۔ 41۔ ثنااللہ SI تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 42۔ محمد احمد ASI تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 43۔ عبدالمجیدASI تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 44۔ فاروق نیاری T/ASI تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 45۔ پرویز اختر ASI انوسٹی گیشن تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 46۔ عبد الجاوید 7388/C تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 47۔ محمد حسین 12150/C تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 48۔ بابر ریاض کانسٹیبل مسلح دو پسٹل تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 49۔ رانا محمد اسلام DSP اچھرہ لاہور۔ 50۔ رحمت علی گن مین DSP تھانہ اچھرہ لاہور۔ 51۔ محمد احسان اشرف انسپکٹر SHO تھانہ اچھرہ لاہور۔ 52۔ سخی محمد ASI تھانہ اچھرہ لاہور۔ 53۔ اشتیاق احمد انسپکٹر SHO کا ہنہ لاہور۔ 54۔ محمد شریف ASI نمبر 2145/L چوکی لکھوکی تھانہ کاہنہ لاہور۔ 55۔ تقویم اسلم ASI کاہنہ لاہور۔ 56۔ عاطف معراج انسپکٹر SHO تھانہ کوٹ لکھپت لاہور۔ 57۔ شیخ عاصم SI/SHO تھانہ شادمان لاہور۔ 58۔ محمد جہانگیر ASI تھانہ شادمان لاہور۔ 59۔ ضیا الحق SIتھانہ غالب مارکیٹ لاہور۔ 60۔ محمد اقبال SIچوکی غالب مارکیٹ لاہور۔ 61۔ نذیر احمد ASI تھانہ غالب مارکیٹ لاہور۔ 62۔ محمد جمیل 10810/C گن مین SHO چوکی غالب مارکیٹ لاہور۔ 63۔ محمد ندیم SP انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور۔ 64۔ اعجاز رشید انسپکٹر انچارج انوسٹی گیشن فیصل ٹاؤن لاہور۔ 65۔ غلام علی SI انوسٹی گیشن فیصل ٹاؤن لاہور۔ 66۔ پرویز اختر ASI انوسٹی گیشن تھانہ فیصل ٹاؤن لاہور۔ 67۔ اقبال خاں ASP ٹاؤ ن شپ لاہور۔ 68۔ عمران کرامت DSPسبزہ زار لاہور۔ 69۔ امجد علی20070/C گن مین عمران کرامت DSPسبزہ زار لاہور۔ 70۔ عامر سلیم شیخ انسپکٹر SHO سبزہ زار لاہور۔ 71۔ وسیم گن مین 14690/C SI/SHO تھانہ سبزازار لاہور۔ 72۔ اقبال گن مین 20509/C SI/SHO تھانہ سبزازار لاہور۔ 73۔ احمد عثمان مجید SI/SHOنشتر کالونی لاہور۔ 74۔ ڈاکٹر فرخ رضا SPاقبال ٹاؤ ن ڈویثرن لاہور۔ 75۔ میاں یونس انسپکٹرSHO تھانہ شیرا کوٹ لاہور۔ 76۔ مرتضیٰ گن مین SHO تھانہ شیراکوٹ لاہور۔ 77۔ بنیامین گن مین SHO تھانہ شیراکوٹ لاہور۔ 78۔ ملک حسین SI/SHO تھانہ گلشن راوی لاہور۔ 79۔ عاطف ذوالفقار SI/SHO تھانہ مسلم ٹاؤن لاہور۔ 80۔ عامر حسین 19956/C تھانہ وحدت کالونی لاہور۔ 81۔ عمر ورک SP/CIA قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 82۔ خالد ابو بکر DSP/CIA کوتوالی لاہور۔ 83۔ میاں شفقت علی DSP/CIA سول لا ئن لاہور۔ 84۔ بشیر نیازی انسپکٹر CIA ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 85۔ شاہ نواز انسپکٹر CIA ماڈل ٹاؤن لاہور۔ 86۔ عمر ریاض چیمہ SP سول لائن لاہور۔ 87۔ رانا محمودالحسن DSP پرانی انارکلی لاہور۔ 88۔ آصف ذولفقار SI/SHO تھانہ لٹن روڈ لاہور۔ 89۔ محمد افضل 20850/C تھانہ لٹن روڈ لاہور۔ 90۔ محمد ندیم اقبال 6132/C تھانہ لٹن روڈ لاہور۔ 91۔ عبداللہ جان DSP قلعہ گجر سنگھ لا ہور۔ 92۔ فاروق علی ASI تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 93۔ محمد تحسین نجم T/ASI تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 94۔ محمد نواز HC/4601 تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 95۔ اخلاق حسین 7743/HC تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 96۔ بابر سہیل 7204/C تھانہ گڑھی شاہو لاہور۔ 97۔ عبدالرحیم شیرازی SP مجاہد فورس لاہور۔ 98۔ عبدالرؤف SI انچارج ایلیٹ فورس۔ 99۔ حافظ اطہر محمود SI ایلیٹ فورس لاہور۔ 100۔ محمد نوید HC/12858 ایلیٹ فورس لاہور۔ 101۔ خرم رفیق HC/3130 ایلیٹ فورس لاہور۔ 102۔ عمران علی HC/2045ٰٓ ایلیٹ فورس لاہور۔ 103۔ عرفان علی کانسٹیبل 19997/C ایلیٹ فور س لاہور۔ 104۔ شجاعت حسین 13/C ایلیٹ فور س لاہور۔ 105۔ معروف صفدر واہلہ SP ہیڈکو ارٹر لاہور۔ 106۔ حسن علی QRF-T/ASI پولیس لائن لاہور۔ 107۔ برہان لطیف QRF-T/ASI پولیس لائن لاہور۔ 108۔ تنویر عباس QRF-T/ASI کمپنی پولیس لائن لاہور۔ 109۔ شکیل فلک 20524/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 110۔ طیب طارق 20206/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 111۔ سید احسن عابد 15042/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 112۔ محمد انور 18875/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 113۔ محمد دلاور 23779/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 114۔ غلام عباس 22668/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 115۔ محمد عرفان 22239/C فلائنگ سکواڈ لاہور۔ 116۔ عرفان عظیم T/ASI انچارج ریزرو غازی کمپنی لاہور۔ 117۔ بشیر احمد نمبر 3420/HC غازی کمپنی لاہور۔ 118۔ حنیف نمبر 14908/C غازی کمپنی لاہور۔ 119۔ راشد نمبر 22916/C غازی کمپنی لاہور۔ 120۔ افضل نمبر 23132/C غازی کمپنی لاہور۔ 121۔ ندیم نمبر 3397/C غازی کمپنی لاہور۔ 122۔ طارق نمبر 2420/C غازی کمپنی لاہور۔ 123۔ انور نمبر 5050/C غازی کمپنی لاہور۔ 124۔ عارف نمبر 8413/C غازی کمپنی لاہور۔ 125۔ ماجد نمبر 3397/C غازی کمپنی لاہور۔ 126۔ اعظم نمبر 7150/C غازی کمپنی لاہور۔ 127۔ داؤد نمبر 15067/C غازی کمپنی لاہور۔ 128۔ شہزاد نمبر 6373/C غازی کمپنی لاہور۔ 129۔ عمران نمبر 18828/C غازی کمپنی لاہور۔ 130۔ محمد یونس 4551/C غازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 131۔ ارشاداللہ 4967/C غازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 132۔ عباس نمبر 1122/C غازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 133۔ مدثر حسین 13774/C غازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 134۔ بلال نمبر 15597/C غازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 135۔ محمد اسلم نمبر 22867/C غازی کمپنی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ 136۔ خضر حیات T/ASI ٹیپو کمپنی لاہور۔ 137۔ بشارت سلیم T/ASI ٹیپو کمپنی لاہور۔ 138۔ محمد لقمان کانسٹیبل نمبر 626/C ڈرائیور APC پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور۔ سانحہ میں طلب کئے جانیوالوں میں پانچ ایس پی، ایک ایس پی، 9 ڈی ایس پی اور 12 ایس ایچ اوز شامل تھے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top