جنوبی افریقہ: ڈاکٹر حسن محی الدین کا ٹیبل ماؤنٹین کا وزٹ
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے حالیہ دورہ جنوبی افریقہ کے دوران 22 اپریل 2017 کو کیپ ٹاؤن کے تاریخی و تفریحی مقام ٹیبل ماؤنٹین کا وزٹ کیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے ایگزیکٹیو کے عہدیداران بھی آپ کے ہمراہ تھے۔ ٹیبل ماؤنٹین پر محفلِ درود و سلام کا بھی انعقاد کیا گیا۔
تبصرہ