کراچی: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت سرجانی ٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ

مورخہ: 07 جون 2017ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے زیراہتمام سرجانی ٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر ایوب اور ان کی ٹیم نے خدمات سرانجام دیں۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر مسعود عثمانی، انوار صدیقی نے کیمپ کا دورہ کیا اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کو میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر خصوصی مبارکباد بھی دی۔

یاد رہے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت اس وقت پاکستان میں ایک میڈیکل کمپلیکس کے علاوہ 2 منہاج ہسپتال اور بیسیوں فری ڈسپنسریز چل رہی ہیں، جس میں غریب لوگوں کو فری میڈیکل کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Majalis-ul-ilm (The Sittings of Knowledge) Lecture Series by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minhaj TV
Quran Reading Pen
AL-HIDAYAH, Quran Festival, Quran Art Work, al-Hidayah Research Institute, al-Hidayah eLearning Institute
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top