حافظ آباد: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں تحریک منہاج القرآن کی نظامت دعوت سے علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔ درس قرآن میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم، سید محمود الحسن اور ریاست چدہڑ مہمان خصوصی تھے۔ پروگرام میں امیر تحریک ملک محمد سلطان نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top