تحریک منہاج القرآن لاڑکانہ کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن لاڑکانہ کے زیراہتمام درس عرفان القرآن امیر تحریک منہاج القرآن اپرسندھ مخدوم ندیم احمد ہاشمی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں علامہ محمد محسن قادری منہاجین نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری تحریک منہاج القرآن لاڑکانہ سید مبین شاہ انقلابی، ناظم دعوت غلام محمد اور رفقاء و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top