تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد

مورخہ: 31 مارچ 2023ء

duroos Irfan-ul-Quran

تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام 31 مارچ 2023 کو 5 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ہوئی، جس میں ممتاز حسین نون نے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا جبکہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔

محفل میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، محفل کے اختتام پر امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی سلامتی، عظیم مصطفوی مشن کی کامیابی اور شیخ الاسلام کی صحت و درازئ عمر کیلئے دعا کی گئی۔

duroos Irfan-ul-Quran

duroos Irfan-ul-Quran

duroos Irfan-ul-Quran

duroos Irfan-ul-Quran

duroos Irfan-ul-Quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top