نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ننکانہ صاحب اور جڑانوالہ میں ایگزیکٹیو اجلاسوں میں شرکت و گفتگو

مورخہ: 01 اگست 2023ء

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

ان مواقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ رانا محمد ادریس قادری نے مراکزِ علم اور کی اہمیت اور افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مراکزِ علم کا مقصد لوگوں میں رجوع القرآن کو اجاگر کرنا ہے۔ اجلاسوں میں شیخ محمد اویس طاہر، خالد محمود طاہر، چوہدری محمد یاسین، خلیل خاں طاہر سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران شریک ہوئے۔

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

Rana idrees qadri participate executive council ijlas

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top