شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری بھی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔ ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں درود و سلام پیش کر رہے ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahمدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مسجد نبوی شریف میں موجود، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ساتھ موجود ہیں۔
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک کی تلاوت فرما رہے ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور راجہ زاہد محمود قادری مسجد نبوی شریف میں آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کر رہے ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahصاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری مسجد نبوی شریف میں دعا مانگ رہے ہیں۔
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں درود و سلام پیش کر رہے ہیں

Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrah

مدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبلتین میں نمازِ مغرب اور نوافل کی ادائیگی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مسجد قبلتین میں نمازِ مغرب اور نوافل ادا کئے، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ساتھ موجود ہیں۔

Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahمدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبلتین میں نمازِ مغرب اور نوافل کی ادائیگی،اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبلتین میں نمازِ مغرب اور نوافل کی ادائیگی،اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبلتین میں نمازِ مغرب اور نوافل کی ادائیگی کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں،اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں

مدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دور نبوی کی یادگار مسجد الدرع میں نمازِ عشاء اور نوافل کی ادائیگی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے دور نبوی کی یادگار مسجد الدرع میں نمازِ عشاء اور نوافل ادا کئے، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ساتھ موجود تھے۔

Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahمدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دور نبوی کی یادگار مسجد الدرع میں نمازِ عشاء اور نوافل کی ادائیگی،اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی یادگار مسجد الدرع میں نمازِ عشاء اور نوافل کی ادائیگی
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دور نبوی کی یادگار مسجد الدرع میں نمازِ عشاء اور نوافل کی ادائیگی کے بعد دعا، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دور نبوی کی یادگار مسجد الدرع میں نمازِ عشاء اور نوافل کی ادائیگی کے بعد روانہ، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں

مدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبا میں نمازِ عشاء ادائیگی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مسجد قبا میں نمازِ عشاء ادا کررہے ہیں، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ساتھ موجود تھے۔

Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahمدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبا میں نمازِ عشاء ادائیگی، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں
Dr Tahir ul Qadri reached Saudi Arabia to perform Umrahمدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مسجد قبا میں نمازِ عشاء ادائیگی، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی بھی ساتھ موجود ہیں

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top