رحیم یار خان: تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام قائد ڈے تقریب

Program Quaid Day in RYK 2024

تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریب، مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری کی خصوصی شرکت و خطاب

تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی، اختتام پر حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازیٔ عمر کی دعا کی گئی۔

Program Quaid Day in RYK 2024

Program Quaid Day in RYK 2024

Program Quaid Day in RYK 2024

Program Quaid Day in RYK 2024

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top