منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی دورہ پر کراچی پہنچ گئے

Dr Hassan Qadri reached Karachi on an organizational visit

منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی دورہ پر کراچی پہنچ گئے، ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور بھی ہمراہ ہیں۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر مرکزی صدر قاضی زاہد حسین، مظہر محمود علوی نائب ناظم اعلیٰ صوبہ سندھ، سید ظفر اقبال شاہ، مسعود عثمانی، مفتی مکرم خان قادری، عتیق چشتی، مفتی اعجاز ملک، صاحبزادہ ثاقب نوشاہی، حفیظ اللہ بلوچ، خلیل عارفی، جواد انصاری اور تحریک منہاج القرآن کراچی اور صوبہ سندھ کے مرکزی قائدین و کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔

Dr Hassan Qadri reached Karachi on an organizational visit

Dr Hassan Qadri reached Karachi on an organizational visit

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top