سرگودھا: انجینئر محمد رقیق نجم کی دانشِ عصر حاضر سیمینار بسلسلہ قائد ڈے 2024 میں شرکت

مورخہ: 03 مارچ 2024ء

Engr Raffique Najam Participate Danish e Asr Program

انجینئر محمد رقیق نجم کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دانشِ عصر حاضر سیمینار میں شرکت و بریفنگ

سیمینار میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب کے اختتام پر نئے شامل ہونے والی رفقاء کو بذریعہ قرعہ اندازی ایک عدد عمرہ کا ٹکٹ بھی دیا گیا۔

Engr Raffique Najam Participate Danish e Asr Program

Engr Raffique Najam Participate Danish e Asr Program

Engr Raffique Najam Participate Danish e Asr Program

Engr Raffique Najam Participate Danish e Asr Program

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top