36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شیخ عفیف الدین عبد القادر منصور الکیلانی سے ملاقات

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر شیخ عفیف الدین عبد القادر منصور الکیلانی سے ملاقات
شیخ عفیف الدین عبد القادر منصور الکیلانی روضۂ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے نقیب الاشراف اور عراق کے معروف مبلغِ اسلام ہیں۔


















تبصرہ