سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر منعقدہ اخلاقی و روحانی تربیتی مجالس ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کی تیسری نشست سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے اصحابِ کہف کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ چند نوجوان ظلم و جبر سے بچنے کے لیے اللہ کی رضا کے لیے غار میں پناہ لیتے ہیں اور ان کے ساتھ ایک کتا بھی ہوتا ہے جو غار کے دروازے پر پہرہ دیتا ہے۔
رمضان المبارک کی 21ویں شب منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی اخلاقی و روحانی تربیتی خطاب فرمایا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
ڈبلن آئرلینڈ: منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کی پر وقار تقریب اور منہاج نیشنل ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین معروف قانون دان سولیسٹر چوہدری عمران خورشید کی طرف سے افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.