minhaj.org  
for FREE
online
literature
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,218,802

تحريک منہاج القرآن - سلسلہ وار ماہانہ درس عرفان القرآن گھوٹکی
تفصيل
سلسلہ وار ماہانہ درس عرفان القرآن گھوٹکی
24 جون 2009 ء

تحریک منہاج القرآن شعبہ دعوت گھوٹکی کے تحت سلسلہ وار ماہانہ درس عرفان القرآن کی نشست 24 جون 2009 بروز بدھ بعد از نماز عشاء پبلک پارک گھوٹکی میں منعقد ہوئی۔ نماز عشاء کہ وقت سے ہی پنڈال کو خوبصورت استقبالیہ بینروں و کتبوں سے سجایا گیا تھا۔ درس قرآن کیلئے ساونڈ سسٹم کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا تھا۔

نقابت کے فرائض راشد شہزاد نے انجام دیئے جبکہ مرکزی نائب ناظم تنظیمات سندھ محترم حفیظ اللہ بلوچ نے استقبالیہ کلمات کا فریضہ انجام دیا۔ نماز عشاء کے بعد اس نشست کا آغاز تلاوت کلام مجید کی آیات بینات کی تلاوت سے ہوا ، جس کی سعادت سید ناصر حسین شاہ نےحاصل کی۔ جبکہ محترم سچل سومرو نے آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد علامہ مفتی ارشاد حسین سعیدی، صدر تحریک منہاج القرآن گھوٹکی ندیم احمد کھوکھرکے ہمراہ تشریف لائے۔

سلسلہ نعت کے اختتام پر مفتی ارشاد حسین سعیدی نے درس قرآن کا تسلسل گذشہ بیان کردہ آیات کی دہرائی اور اگلی آیات پر روشنی ڈالتے ہوئے قائم کیا۔ متذکرہ آیات کے شان نزول، تفسیر قرآن بالقرآن اور مفسرین کرام کےحوالہ جات دیتے ہوئے آیات کے لغوی معنی و مطالب، اہمیت، اثرات اور آج کے اس پر فتن دور میں ہماری ذمہ داریوں پر مدلل، مفصل اور پر اثر خطاب فرمایا۔ جسے حاضرین نے بے انتہاء پسند کیا۔ مفتی ارشاد حسین سعیدی کہ خطاب کے اختتام پر ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی حاضرین کے لِئے 5 عرفان القرآن کا تحفہ بذریعہ قرعہ اندازی دیا گیا ۔ جبکہ علامہ مفتی ارشاد حسین سعیدی نے امت مسلمہ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت، سلامتی اور حاضرین کی جمیع مشکلات اور پریشانیوں کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic