minhaj.org  
for FREE
online
literature
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,246,903

تحريک منہاج القرآن - منہاج القرآن اسلامک سنٹر بارسلونا میں 19فروری کو شاندار تقریب کا اہتمام
تفصيل
منہاج القرآن اسلامک سنٹر بارسلونا میں 19فروری کو شاندار تقریب کا اہتمام
18 فروری 2010 ء

محبتوں کے پیامبر اور عالمی سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو ان کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنے کے لئے 19 فروری بروز جمعۃ المبارک شام 30 : 6 بجے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن بارسلونا کے جملہ عہدیداران، منہاج ویمن لیگ، منہاج یوتھ لیگ اور بارسلونا کی پاکستانی کمیونٹی کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ تقریب میں خواتین کی شرکت کا باپردہ انتظام کیا گیا ہے۔

تقریب میں قائدین منہاج القرآن بارسلونا اور مختلف سیاسی جماعتوں اور فلاحی تنظیمات سے تعلق رکھنے والے افراد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی امت مسلمہ کے اتحاد اور عالمی امن کے قیام کے سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر اظہار خیال کریں گے۔ ان میں منہاج مصالحتی کونسل بارسلونا کے صدر محمد اقبال چوہدری، امیر تحریک منہاج القرآن بارسلونا علامہ عبدالرشید شریفی، بلال یوسف، ڈائریکٹر ہم وطن جاوید مغل اور دیگر احبا ب شرکت کریں گے۔ اس موقع پر منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے طلبہ وطالبات ترانے بھی پیش کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر 59 پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا۔

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic