minhaj.org  
for FREE
online
literature
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,251,167

تحريک منہاج القرآن - لاہور کے مختلف کا لجز اور یونیورسٹیز کے 10 ہزار طلباء عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہوں گے
تفصيل
لاہور کے مختلف کا لجز اور یونیورسٹیز کے 10 ہزار طلباء عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہوں گے
23 فروری 2010 ء

آج رات ایک ہزار مصطفوی طلباء مینار پاکستان سیکیورٹی کے فرائض سنبھالیں گے
صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ امجد جٹ کا سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر امجد جٹ نے گزشتہ روز موومنٹ کی مرکزی ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کی مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے 10 ہزار طلباء عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل موومنٹ ساجد گوندل، عبدالغفار مصطفوی، تجمل حسین انقلابی اور اسد اللہ جان بھی موجود تھے۔ انہون نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایمان کی جان ہے اور میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانا اظہار محبت ہے۔ اس لیے لاہور اور اس کے مضافات سے ہزاروں طلباء سے رابطہ کیا ہے اور طلباء کو تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ہونے والی 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی رات عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس کی دعوت دی ہے جس میں خصوصی خطاب ڈاکٹر طاہرالقادری کر ینگے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایک ہزار مصطفوی طلباء سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے کے لیے آج رات مینار پاکستان پہنچ جائیں گے۔

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic