minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,826,668

تحريک منہاج القرآن - سپین کی سب سے بڑی میلادالنبی (ص) کانفرنس منہاج القرآن بارسلونا کے زیراہتمام 28 فروری کو Museu Maritim میں ہو گی۔
تفصيل
سپین کی سب سے بڑی میلادالنبی (ص) کانفرنس منہاج القرآن بارسلونا کے زیراہتمام 28 فروری کو Museu Maritim میں ہو گی۔
24 فروری 2010 ء
MQI on FB

بارسلونا اور سپین بھر کی سب سے بڑی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیراہتمام 28 فروری بروز اتوار شام 4:30 پر Museu Maritim کے ہال میں منعقد ہو گی۔ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی تمام ذیلی تنظیمات نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، بارسلونا سپین میں یہ 14ویں سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہو گی۔ منہاج القرآن ناروے کے امیر علامہ صداقت علی قادری خصوصی خطاب کریں گے۔

پروگرام کے مطابق تلاوت قرآن کریم کے بعد منہاج القرآن بارسلونا کی منہاج یوتھ لیگ اور منہاج ویمن لیگ پر مشتمل منہاج نعت کونسل کے اراکین PTV اور ریڈیو پاکستان کے معروف نعت خوان قدیر احمد خان دف کے ساتھ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

محفل میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مقامی ہسپانوی مسلم شخصیات اور مختلف کاروباری، مذھبی، سماجی و سیاسی تنظیمات کے نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔ مہمان خصوصی پاکستانی قونصلر جنرل ایاز حسین سید ہونگے، ان کے علاوہ ویلفیئر قونصلر سید شکیل شاہ، صدر پاکستان فیڈریشن راجہ شعیب ستی اور دیگر بھی شرکت کریں گے۔

پروگرام میں قرعہ اندازی کے ذریعے 2 افراد کو عمرہ ٹکٹ بھی دیئے جائیں گے، تمام خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت عام ہے۔ اختتام پر لنگر میلاد (ضیافت میلاد) کا خصوصی انتظام ہو گا۔ تمام شرکاء سے گزارش ہے کہ وہ باوضو تشریف لائیں، وہ افراد جو بارسلونا سے باہر سے آئیں وہ MuseuMaritim پہنچنے کے لیے Metro لائن نمبر 3 کے اسٹاپ Drassanes پر اتریں، نقشہ پر مزید تفصیلات موجود ہیں۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic