فیصل آباد: ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان کے زیراہتمام سیاسی بیٹھک، سانحہ پشاور کی مذمت

18 دسمبر 2014ء بروز جمعرات ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان ڈسٹرکٹ فیصل آباد نے پشاور سکول میں ہونے والی درندگی اور بچوں کو شہید کرنے کے خلاف ایک سیاسی بیٹھک کا انعقاد کیا جس میں پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ رشید اور جنرل سیکرٹری محترمہ ثمر سعید قادری نے شرکت کی۔
اس بیٹھک میں حقوق انسانی اور پاکستان میں ان کی عدم دستیابی پر اظہار خیال اور بحث کی گئی اور سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top