منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام قائد ڈے

فیصل آباد میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام قائد ڈے پر پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت ویمن لیگ سنٹرل پنجاب کی زونل ناظمہ عائشہ مبشر نے کی۔ تقریب میں ویمن لیگ کی مقامی قائدین و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب میں محترمہ عائشہ مبشر نے Dr Qadri saviour of Humanity and islam کے موضوع پر خطاب بھی کیا۔

تبصرہ

Top