کھپرو میں منہاج ویلفیئر فاونڈشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی

کھپرو میں منہاج ویلفیئر فاونڈشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی کی گئی۔ جس کا گوشت ملآح محلہ، جنگ شاہ محلہ، مکرانی محلہ اور اسلام آباد محلہ کے غرباء میں تقسیم کیا گیا۔ محمد بادل ہنگورو، صدر تحریک منہاج القرآن عبدالستار چوھان اور ناظم سید زاہد علی شاہ نے گھر گھر جا کر مستحق لوگوں میں گوشت تقسیم کیا۔

تبصرہ

Top