سندھ: پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ڈھرکی کا دھرنا

برما کے روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ڈھرکی کے زیراہتمام پرامن احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی تحریک ڈھرکی کے مقامی مظاہرہ کی قیادت کی۔ لوگوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک تھی۔ اس موقع پر عوامی تحریک کے قائدین نے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب بھی کیا، انہوں نے برما میں مسلمانوں کیخلاف تشدد انگیز مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔

تبصرہ

Top