ہری پور: محمد اکرم کی ہمیشرہ کی وفات پر ڈپٹی چیف آرگنائزر عوامی تحریک کی تعزیت

مورخہ: 29 مئی 2016ء

بریلہ: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد اکرم کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن ہری پور کے سیکرٹری کوآرڈینیشن محمد مرسلین، معروف ادبی شخصیت سید زاہد حسین کاظمی اور پاکستان عوامی تحریک ہری پور کے قائدین موجود تھے۔

تبصرہ

Top