اسلام آباد: منہاج ویمن لیگ این اے 52 اور 53 کے زیراہتمام حلقہ درود

منہاج ویمن لیگ اسلام آباد کا حلقہ درود

منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد حلقہ این اے 52 باغ جناح کے زیراہتمام حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خواتین نے شرکت کی اور درود پاک پڑھا۔ حلقہ درود میں منہاج ویمن لیگ کی شکیلہ عظیم قادری نے خواتین کو قرآنی انسائیکلو پیڈیا کے متعلق بریفنگ دی۔

منہاج ویمن لیگ اسلام آباد کا حلقہ درود

این اے 53 فیصل ٹاون میں حلقہ درود

منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد تحصیل، این اے 53 کے زیراہتمام فیصل ٹاون میں حلقہ درود منقعد ہوا، جس میں درود پاک کے ساتھ تلاوت قرآن پاک اور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی بریفنگ بھی دی گئی۔

منہاج ویمن لیگ اسلام آباد کا حلقہ درود

تبصرہ

Top