منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب

منہاج القرآن ویمن لیگاسلام آباد کے زیراہتمام 31 ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں منہاج ویمن لیگ کی عہدیداروں اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج ویمن لیگ کی خدمات کو سراہا۔

تقریب کے آخر میں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا، تقریب میں منہاج ویمن لیگ کی خواتین کو عمدہ کارکردگی پر اسناد بھی دیں گئیں۔

تبصرہ

Top