اسلام آباد میں علامہ رانا محمد ادریس قادری کا درس قرآن

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے زیراہتمام درس قرآن کا اہتمام کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ شمالی زون علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن اسلام آباد کے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنان نے درس قرآن میں شرکت کی۔

تبصرہ

Top