منہاج القرآن ویمن لیگ (ریجوایملیا ومودنہ) اٹلی کے زیر اہتمام ماہانہ محفل گیارہویں شریف

منہاج القرآن ویمن لیگ (ریجو ایملیا ومودنہ) اٹلی کے زیر اہتمام مورخہ 20 اپریل 2012ء کو ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلہ میں محفل کااہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

محفل کا باقاعدہ آغاز قرآن پا ک کی آیات بینات سے ہوا۔ منہا ج القرآن مرکز کارپی (اٹلی ) کی طالبات نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں قصیدہ بردہ شریف، نعت کی صورت میں عقیدت کے پھول اور درود وسلام کا نذرانہ پیش کیا۔ پروگرام میں اشفاق بیگم( قتقوردیہ)، عابدہ اشرف بٹ(ریوسالی چیتو)، زاہدہ عابد حسین (کارپی)، زوبیہ افضال( کمپانیولا)، زیب النساء (کارپی)، سعدیہ انور(کمپانیولا)، ثمینہ راشد(فابریکو)، انعم عارف(کارپی)، شہناز بیگم(کارپی)، مسز قاری غلام رسول( فوسولی)، مسز جاوید اقبال رانجھا(نوے لارا)، مسز پرویز احمد( لوزارا)، مسز محمد طارق (سوزورا)، مسز عبدالرزاق(بوریتو)، مسز ارم کاشف( فابریکو)، مسز آنسہ شوکت( کوریجو)، مسز عافیہ زبیر(کارپی)، مسز عافیہ سجاد(کارپی)، نوشین الیاس(کارپی)، مسز رضیہ سعید(کمپانیولا)، مسز نائلہ حیات(لمدی)، مسز نگینہ ریاض(کارپی)، مسز شاہدہ ذوالفقار(قتقودریہ)، مسز محمد اقدس بھاگت(نوی دی مودنہ)، ماریہ صدف( گلتیری)، مسرت انور (کارپی)، مسرت صفیہ(نووے لارا)، مسز جاوید اقبال(کارپی)، مسز نصرت(کمپانیولا)، عاصمہ شیخ(کارپی)، روبینہ ناصر (کارپی)، مسز ممتاز(کارپی)، کلشوم اقبال(کمپانیولا)، کوثر معراج دین(فابریکو)، مسز یعقوب( قنقودریہ)، مسز راشدہ(کارپی)، ثوبیہ افتخار(کارپی)،

رپورٹ: وقاص ارشد بٹ

تبصرہ

Top