جاپان: منہاج القرآن انٹرنیشنل ٹوکیو مرکز میں خاتون کا قبول اسلام

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان ٹوکیو جاپان مرکز میں ڈائریکٹر علامہ محمد شکیل ثانی کے ہاتھوں جاپانی عورت نے اسلام قبول کر لیا۔ اس موقع پر امریکہ میں مقیم سید انور علی شاہ اور علامہ غلام ربانی تیمور نے کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت پڑھایا۔ بعد ازاں علامہ غلام ربانی تیمور نے اپنے ہاتھ سے اسلام قبول کرنے والی بہن کو منہاج القرآن مرکز کی طرف سے سندھی اجرک پہنائی، مبارکباد دی اور ان کے لیے استقامت کی دعا بھی کی۔

تبصرہ

Top