منہاج القرآن جاپان مرکز سکائی ماچی میں محفل میلاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان مرکز سکائی ماچی میں محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علامہ محمد شکیل ثانی اور علامہ غلام ربانی تیمور نے خصوصی شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد ثاقب الرحمن نے نعت خوانی کی اور درود و سلام پیش کیا۔ محفل میں علامہ غلام ربانی تیمور اور علامہ محمد شکیل ثانی نے خطاب کیا۔ آخر میں حاضرین کے لیۓ ضیافت میلاد بھی ہوئی، جس میں تمام شرکاء کے لیے لنگر کا انتظام تھا۔

تبصرہ

Top