جاپان: نگانو کین میں محفل ذکر رسول ﷺ کا انعقاد

جاپان نگانو کین میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرانتظام حاجی محمد صفدر کے گھر محفل ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں گما کین سے سلیم خان اور اصغر بھنڈر شریک ہوئے جبکہ اباراکی کین سے حافظ ایوب اور ذیشان علی نے شرکت کی، ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان علامہ محمد شکیل ثانی نے ایمان افروز خطاب کیا، جس میں انہوں نے تحریک کا پیغام احسن انداز میں دیا۔

تبصرہ

Top