منہاج ویمن لیگ کراچی کے زیراہتمام ’’آئیں دین سیکھیں کورس‘‘

منہاج ویمن لیگ کراچی کے زیراہتمام آئیں دین سکھیں کورس

منہاج ویمن لیگ کراچی کے زیراہتمام دس روزہ ’’آئیں دین سیکھیں کورس‘‘ کی تقریبِ تقسیم ِ اسناد اورنگی ٹاون کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی محترمہ ثناء حفیظ نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ناظمہ ڈسٹرک ویسٹ محترمہ نصرت اشفاق نے بھی شریک ہوئیں۔ کورس مکمل کرنے والی خواتین کو اسناد دی گئیں۔ کورس کے اختتام پر دو خواتین نے منہاج القرآن کی رفاقت لی۔

تبصرہ

Top