پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری اطلاعات الیاس مغل سے وفد کی ملاقات

نیلم یوتھ فورم کے آرگنائزر مشکور مغل کی قیادت میں وفد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری اطلاعات الیاس مغل سے صوبائی سیکرٹریٹ کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقع پرمشکور مغل نے الیاس مغل کو 27 جنوری کو گلشن اقبال میں ہونے والے یوتھ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top