کراچی: منہاج یوتھ لیگ کی ’علم، تحقیق اور تجدید کا عہدِ بے مثال کانفرنس‘، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شرکت

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

منہاج یوتھ لیگ کراچی کے زیراہتمام 28 فروری 2021ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’علم، تحقیق اور تجدید کا عہدِ بے مثال‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کی۔ کانفرنس میں منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی، پیر سید احمد کمال شاہ، سید جعفر حسین شاہ، پروفیسر ڈاکٹر مجید صدیقی، ڈاکٹر شجاعت مبارک، حاجی محمد انور میمن، مفتی مکرم خان قادری، مرزا جنید، مسعود عثمانی، زاہد لطیف، علی وقار قادری، ڈان نیوز کے اینکر شاہ زیب، پی ٹی آئی کے رہنما اسرار عباسی، مسیحی برادری کے راہنما بشپ خادم بھٹو اور تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کراچی کے ذمہ داران و کارکنان اور عوام الناس کی بڑی تعداد شریک تھی۔ کانفرنس میں آمد پر کارکنان نے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا پرجوش نعروں سے استقبال کیا۔

مقررین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو علمی، دینی و ملی خدمات پر آپ کو خراج تحسین پیش کیا۔ کانفرنس کے اختتام پر شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی و درازیٔ عمر کے کیلئے دعا کی گئی۔

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

Quaid Day Program in Karachi under Minhaj Youth League

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top