ڈاکٹر حسن قادری کا این اے 154 کا دورہ، انتخابی جلسوں سے خطابات

چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ڈیرہ جنڈ، شہید چوک اور پل بہشتی لودھراں حلقہ این اے 154 میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگو حق اور ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا۔ خواجہ عامر فرید کوریجہ حق کی آواز ہیں، لودھراں کے عوام 23 دسمبر کو عوامی تحریک کے امید وار عامر فرید کوریجہ کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک اقتدار کیلئے نہیں اقدار اور عوام کے وقار کیلئے سیاسی جدوجہد کررہی ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہوں کا خون بہانے والے حکمران ملک و قوم سے مخلص نہیں۔ یہ عوام کا جان و مال نہیں صرف ’’مال‘‘ محفوظ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے نام پر پسندیدہ شخص کی سلیکشن کا کھیل کھیلنے کیلئے حکمرانوں نے میدان تیار کر لیا ہے، الیکشن کمیشن کرپشن کو تحفظ دینے میں تنہا نہیں بلکہ اور بھی طاقتور پہلون اسکے پیچھے کھڑے ہیں، نا اہلوں کو انتخابات کیلئے اہل قرار دینا آئین و قانون کے محافظ اداروں کا طے شدہ ایجنڈا ہے۔

ڈاکٹر حسن قادری نے کہا کہ ناانصافی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے عوام عوامی تحریک کو ووٹ دیں۔ لودھراں کے عوام دولت اور حکومتی غنڈہ گردی کو مسترد کردیں۔

لودہراں: فرزند قائد اانقلاب ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی لودہراں آمد، شاندار استقبال، ن لیگ کے امیدوار صدیق بلوچ کی آبائ...

Posted by Khawaja Aamir Fareed Koreja on Saturday, December 19, 2015

Updates from Lodhran The Chairman of the Supreme Council of MQI, Dr. Hassan addressing the public gathering this evening.

Posted by Dr. Hassan Mohiuddin Qadri on Saturday, December 19, 2015

The Chairman of the Supreme Council, Dr. Hassan Mohiuddin Qadri arrives at Lodhran. A photo taken of the #PAT workers welcoming Dr. Hassan.

Posted by Dr. Hassan Mohiuddin Qadri on Saturday, December 19, 2015

Political Visit Updates: The Chairman of the Supreme Council of MQI, Dr. Hassan Qadri attends and speaks at the workers...

Posted by Dr. Hassan Mohiuddin Qadri on Friday, December 18, 2015

Latest Political Activity,Dr. Hassan speaking to journalists in district Burewala at the residence of Fayyaz Warraich...

Posted by Dr. Hassan Mohiuddin Qadri on Friday, December 18, 2015

Political Visit Update.Dr. Hassan Mohiuddin Qadri offers Fatiha and expresses his condolence at the residence of Malik Yousaf alongside #PAT leadership, Dep Sec Gen of PAT Khwaja Amir Fareed Koreja.

Posted by Dr. Hassan Mohiuddin Qadri on Saturday, December 19, 2015

تبصرہ

Top