منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب

منہاج القرآن ویمن لیگ کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر 5 جنوری 2020ء کو خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدیداروں، کارکنان اور خواتین شریک ہوئیں۔ اس موقع پر یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا اور شرکاء نے مبارکبادیں دیں۔

تبصرہ

Top